چینی،آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ روکی جائے، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ گندم، یوریا، چینی، آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔ یہ ہدایت انہوں نے اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کی روک … Continue reading چینی،آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ روکی جائے، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت